وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ کل نیشنل ٹچ بال چیمپئن شپ 2017ء کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے

جمعرات 30 مارچ 2017 16:57

وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ کل نیشنل ٹچ بال چیمپئن شپ 2017ء کی افتتاحی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2017ء) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ کل جمعہ کو نیشنل ٹچ بال چیمپئن شپ 2017ء کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

(جاری ہے)

یہ تقریب جمعہ کی شام چار بجے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیاقت جمنازیم میں منعقد ہوگی۔

متعلقہ عنوان :