ای ٹی او محکمہ ایکسائز اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کیخلاف مقدمہ درج

جمعرات 30 مارچ 2017 16:57

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مارچ2017ء)محکمہ اینٹی کرپشن بلوچستان نے جعلی نمبرپلیٹ کیاجرائ کیالزام میں محکمہ ایکسائزکیای ٹی او اور محکمہ خوراک میں گند م خردبرد کیالزام میں اسسٹنٹ فوڈکنٹرولر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

محکمہ اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق جعلی نمبرپلیٹ کیاجرائ کیالزام میں محکمہ ایکسائزکیای ٹی او عبدالقیوم کیخلاف مقدمہ درج کیاگیا،ملزم عبدالقیوم نیغیررجسٹرڈاسمگل شدہ تین سوگاڑیوں کوجعلی نمبرپلیٹ جاری کیںاور اس کے بدلے ای ٹی او نیجعلی نمبرپلیٹوں کیاجرائ پرکروڑوں روپیوصول کئے۔

ڑوب میں محکمہ خوراک میں خردبردکیالزام میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولرکیخلاف بھی مقدمہ درج کیاگیا۔اسسٹنٹ فوڈکنٹرولر عبدالجلیل پرگندم کی تین سوسیزائدبوریوں کی خردبردکاالزام ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم اورخوراک میں بدعنوانی کے مختلف کیسزپربھی کام جاری ہے۔