لاہور، ٹی وی چینلز پر بھارتی مواد نشر کرنے کی پابندی
لاہورہائیکورٹ کا پیمرا سے تفصیلی جواب طلب یہ کس طرح ممکن ہے بھارتی فلمیں دکھانے کی اجازت ہے ڈرامے دکھانے پر پابندی ہے،درخواست گزار عاصمہ جہانگیر
جمعرات 30 مارچ 2017 16:54
(جاری ہے)
درخواست گزار کی وکیل عاصمہ جہانگیر نے بتایا کہ پیمرا نے ٹی وی چینلز پر بھارتی مواد کو نشر کرنے پرپابندی لگائی ہے درخواست گزار کی وکیل نے حیرت کا اظہار کیا کہ بھارتی فلمیں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت ہے لیکن ٹی وی چینلز پربھارتی مواد پرپابندی ہی.
عاصمہ جہانگیر نے قانونی نکتہ اٹھایا کہ کہ آئین کے تحت ایک ہی نوعیت کے معاملے پر امتیازی سلوک نہیں کیا جاسکتا. درخواست گزار کی وکیل نے اعتراض اٹھایا کہ یہ کس طرح ممکن ہے کہ بھارتی فلمیں دکھانے کی اجازت ہے،لیکن ڈرامے دکھانے پر پابندی ہی. عاصمہ جہانگیر ایڈووکیٹ نے سوال اٹھایا کہ اگر فلمیں دکھائی جا سکتی ہیں تو ڈرا موں پر پابندی کیوں ہی. وکیل نے استدعا کی کہ پاکستانی چینلز پر بھا رتی ڈرامے دکھانے کی اجازت دی جائی.مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.