سکیورٹی اداروں کا سرچ آپریشن ، افغان باشندوں سمیت74 افراد زیر حراست
یہ کارروائیاں منڈی بہائوالدین،بھکر، لودھراں، حافظ آباد اور ملتان میں کی گئیں
جمعرات 30 مارچ 2017 16:45
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابق بھکر میں منکیرہ اور سرائے مہاجر میں سرچ آپریشن میں24افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔
ملتان میں تھانہ قطب پورہ کے علاقے میں قانون نافذکرنیوالے اداروں اورپولیس کی بھاری نفری نے سرچ آپریشن کے دوران علاقے میں مستقل رہائش پذیر اور کرائے کے مکان میں رہائش اختیار کئے ہوئے افراد 90افراد کی بائیومیٹرک تصدیق اور باالخصوص کرایہ داری ایکٹ کے تحت کرایہ داروں کے شناختی کوائف کی بھی جانچ پڑتال کی گئی۔ پولیس نے علاقے سے 4افراد کو مشکوک جانتے ہوئے حراست میں لے لیا جن کی نشاندہی پر اسلحہ بھی بر آمد کرلیا گیا ۔ تاہم پولیس نے زیر حراست افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.