بہت جلد پاکستان دنیا کی 20بہترین معیشتوں میں شامل ہوجائے گا، اسحاق ڈار
جمعرات 30 مارچ 2017 16:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ بہت جلد پاکستان دنیا کی 20بہترین معیشتوں میں شامل ہوجائے گا،پاکستان نے گذشتہ تین سال میں بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں،پاکستان کی معیشت کو قلیل مدت میں بحال کیا ہے۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ آئندہ ایک سال میں پاکستان سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوجائے گا،منشور کے نکات پر پوری دلجمعی سے کام کر رہے ہیں،ڈیجیٹل تعلیم مسلم لیگ (ن) کے منشور کا حصہ ہے،تمام پروگرامز کا مقصد پاکستان کو ترقی یافتہ بنانا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی قیادت ملک کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے پرعزم ہے،پہلے مرحلے میں 33ہزار طالبات کو تربیت دی جائے گی،ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے سب کو مل کر کام کرنے کی دعوت دیتے ہیں،طالبات کو کمپیوٹر کی تعلیم دینے کیلئے 90سے زائد اساتذہ کو تربیت دی جاچکی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.