حکومت بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں جدیدسفری سہولیات فراہم کرنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے

جمعرات 30 مارچ 2017 16:31

حکومت بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں جدیدسفری سہولیات فراہم کرنے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2017ء) حکومت بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں لوگوں کو جدیدسفری سہولیات فراہم کرنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

ریڈیو پاکستان کے مطابق حکومت بلوچستان کی جانب سے لوگوں کو جدید سہولیات فراہم کرنے کے لئے کروڑوں روپے مختلف منصوبوں پر خرچ کر رہی ہے ان میںمنصوبوں میں ضلع پنجگور میں 67کلو میٹر کی سڑک کا تعمیراتی کام جاری ہے جس پر 764 ملین روپے کی لاگت آئے گی اور خضدار میں 95 کلومیٹر سڑک کی تعمیر بھی تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔

متعلقہ عنوان :