زیا د ہ پیدا وا ر کے حصو ل کیلئے جد ید ز ر عی ٹیکنا لو جی سے استفا د ہ وقت کا تقاضا ہے،زرعی ماہرین

جمعرات 30 مارچ 2017 16:25

سلانوالی۔30 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2017ء) زر عی ما ہر ین نے کہا ہے کہ زیا د ہ پیدا وا ر کے حصو ل کیلئے جد ید ز ر عی ٹیکنا لو جی سے استفا د ہ وقت کا تقاضا ہے، حکو مت کسا نو ں کو ز یا د ہ سے زیا د ہ سہو لیات کی فرا ہمی کو یقینی بنا ئے تا کہ پا کستان کے ز رعی شعبہ میں تر قی ممکن ہو سکے اور پا کستان ز رعی اجنا س میں خو دکفیل ہو سکے۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق غیر تصد یق شد ہ بیج، تحقیق کا فقدا ن، سیم و تھو ر قر ضوں کی عد م فرا ہمی، مشینی کاشت کی کمی اور غیر متواز ن استعما ل پا کستان کی شعبہ ز راعت میںخود کفا لت کی را ہ میں بڑ ی ر کا و ٹ ہے۔ا نہوں نے کہا کہ ز ر عی مقا صد کیلئے استعما ل ہو نے وا لے ٹیو ب و یلوں کیلئے د یہی علاقوں میں با ئیو گیس ٹیکنا لو جی کو ز یا د ہ سے ز یا د ہ فرو غ د یا جا ئے۔

کیو نکہ صو بہ پنجا ب میں 3کر وڑ 20لا کھ سے زا ئد گا ئیں یابھینسیں دستیا ب ہیںجن کے گو بر سے 50لا کھ با ئیو گیس پلا نٹس چلا ئے جا سکتے ہیں ۔ا ن ٹیو ب و یلوں کو با آ سانی با ئیو گیس پر منتقل کر کے بجلی و ڈ یزل کی بچت اور کھا نا پکا نے کیلئے مفت گیس کی فرا ہمی ممکن بنا ئی جا سکتی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ حکو متی سطح پر ز یا د ہ سے ز یا د ہ با ئیو گیس ٹیکنا لو جی کو فروغ د یا جا ئے۔