بکر ی پا ل حضرا ت کو اعلی پیداوار ی اوصا ف کی حا مل علاقا ئی نسلیں پالنے کی ہدایت

جمعرات 30 مارچ 2017 16:25

سلانوالی۔30 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2017ء)لا ئیو سٹاک اینڈ ڈ یر ی ڈویلپمنٹ کے ما ہر ین نے بکر ی پا ل حضرا ت کو بکر یو ں کی افزا ئش کیلئے اعلی پیداوار ی اوصا ف کی حا مل علاقا ئی نسلیں بیتل ٹیڈی ڈیڑھ دین پنا اور ناچھی پالنے کی ہدایت کی ہے ۔ماہرین کے مطابق اس سلسلہ میں باڑے کی سطح کو ز مین سے 2فٹ اونچا بنائیں ۔ا یک بکر ی کیلئے شیڈ میں چھتی ہو ئی جگہ 12مربع فٹ اور کھلی جگہ 24مربع فٹ فرا ہم کریں۔

(جاری ہے)

با ڑے کے ا ند ر پینے وا لے پا نی کی فرا ہمی کو یقینی بنا ئیں ،چرا ئی کے ساتھ ساتھ روزا نہ 5کلو گرام سبز چار ہ اور آدھا کلوگرا م متواز ن ونڈ ا فی جا نو ر دیں اور خورد نی نمک کا ڈھیلے کھر لیوں میں رکھیں افزا ئش نسل کیلئے محکمہ لا ئیو سٹا ک کے فا ر مو ں سے اعلی او صا ف کے بکرے مناسب قیمت پرحاصل کریں ،کر م کش ادو یا ت سال میں تین مر تبہ پلا ئیں ، بیماریوں سے محفوظ ر کھنے کیلئے حفاظتی ٹیکہ جات محکمہ کی ہد ایت کے مطا بق لگوا ئیں۔