وزیر اعلی پنجاب 2اپریل کو 1روزہ دورے پر فیصل آباد آئیں گے

جمعرات 30 مارچ 2017 15:18

وزیر اعلی پنجاب 2اپریل کو 1روزہ دورے پر فیصل آباد آئیں گے
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مارچ2017ء) وزیر اعلی پنجاب 2اپریل کو 1روزہ دورے پر فیصل آباد آئیں گے تفصیل کے مطا بق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف 2اپریل بروزاتوار فیصل آئیں گے یہاں وہ فیصل آباد میں ہو نے والے ترقیاتی کا موں کا جا ئزہ لیں گے جھال خا نوں آنہ پل کے افتتاح کے ساتھ ساتھ جنرل ہسپتال گلام محمد آباد ہسپتال کے تو سیحی منصوبے کا افتتا ح سمیت دیگر منصوبوں پر یفنگ لیں گے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا دورہ فیصل آباد پہلے 2دفعہ سکیورٹی خدشات کی وجہ سے منسوخ ہو چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :