آصف زرداری کاطاہر القادری سے ٹیلیفونک رابطہ ،خیریت دریافت کی

جمعرات 30 مارچ 2017 14:41

آصف زرداری کاطاہر القادری سے ٹیلیفونک رابطہ ،خیریت دریافت کی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2017ء) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ وسابق صدر آصف علی زرداری نے ٹورنٹوں میں علیل عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے ان کی خیریت دریافت کی ۔

(جاری ہے)

آصف علی زرداری نے ڈاکٹر طاہر القادری کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے خیریت دریافت کرنے پر سابق صدر آصف زرداری کا شکریہ ادا کیا ۔

متعلقہ عنوان :