گلگت بلتستان اسمبلی نے اینٹی کرپشن بل 2017ء متفقہ طورپرمنظورکرلیا

جمعرات 30 مارچ 2017 14:15

گلگت بلتستان اسمبلی نے اینٹی کرپشن بل 2017ء متفقہ طورپرمنظورکرلیا
گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2017ء) قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان اینٹی کرپشن بل 2017 متفقہ طور پر منظورکر لیا۔جمعرات کو رکن اسمبلی ڈاکٹر اقبال نے اس بل کو منظوری کے لیے ااسمبلی میں پیش کیا۔اس بل پر تفصیلی بحث کے بعد اس کو منظور کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :