مانسہرہ ،پی کے 54 بالاکوٹ میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں نے انتخابی مہم شروع کردی

جمعرات 30 مارچ 2017 13:09

مانسہرہ ،پی کے 54 بالاکوٹ میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں ..
مانسہرہ۔30مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2017ء)مانسہرہ پی کے 54 بالاکوٹ میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں تمام بڑے سیاسی جماعتوں نے اپنی انتخابی مہم شروع کردی ہے جن میں مسلم لیگ (ن)،پی ٹی آئی ،پی پی پی ،جے یوآئی ،جماعت اسلامی،قومی وطن پارٹی اورآزادامیدواران شامل ہیں نے اپنے انتخابی مہم کے سلسلے میں کارنرمیٹنگزکاآغازکردیاہے، جس کی وجہ سے مذکورہ حلقے میں سیاسی سرگرمیاں کا آغاز یو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن شیڈول کے مطابق حلقے میں دس مئی 2017ء کوضمنی انتخابات منعقدہوںگے۔