پشاور زلمی چھوڑ نے کے بارے میں بعد میں کبھی بات کروں گا ،ْشاہد آفریدی

جمعرات 30 مارچ 2017 13:09

پشاور زلمی چھوڑ نے کے بارے میں بعد میں کبھی بات کروں گا ،ْشاہد آفریدی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2017ء) پاکستان کے سٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے کہاہے کہ پشاور زلمی چھوڑنے کے بارے میں بعد میں کبھی بات کروں گا ۔

(جاری ہے)

ایدھی سنٹر کراچی میں چیمپنز ٹرافی کی نماش کے دوران شاہد آفریدی سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے پشاور زلمی کوکیوں چھوڑا ۔اس سوال پر شاہد آفریدی نے جواب دیا کہ اس بارے میں بعد میں کبھی بات کروں گا،یہ کہہ کر سٹار کرکٹر نے روسٹرم چھوڑ کر پریس بریفنگ ختم کردی ۔

متعلقہ عنوان :