شاہد آفریدی کی بلقیس ایدھی سے ملاقات ،ْ خیریت دریافت کی

جمعرات 30 مارچ 2017 13:07

شاہد آفریدی کی بلقیس ایدھی سے ملاقات ،ْ خیریت دریافت کی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2017ء) سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے مرحوم عبد الستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی ۔

(جاری ہے)

شاہد آفریدی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ہمراہ ایدھی ہوم کھارادر پہنچے اور بلقیس ایدھی سے ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر شاہد آفریدی ایدھی ہوم میں بچوں سے گھل مل گئے اور ان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

متعلقہ عنوان :