خیبرمیڈیکل کالج کی موسم بہارکی تعطیلات پرسوں سے شروع ہوں گی

جمعرات 30 مارچ 2017 13:07

پشاور۔30مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2017ء) خیبرمیڈیکل پشاورمیں موسم بہارکی تعطیلات پرسوں یکم اپریل سے شروع ہوکر10اپریل کواختتام پذیرہوں گی ،تعطیلات کے اختتام پر11اپریل سے کلاسز کاآغاز ہوگااس دوران تدریسی شعبہ جات کے علاوہ کالج کے دوسرے دفاتربدستورکھلے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :