کوئٹہ ، مردم شماری کے دوران پولیس نے 22 افغان باشندے گرفتار کرلئے

جمعرات 30 مارچ 2017 12:08

کوئٹہ ، مردم شماری کے دوران پولیس نے 22 افغان باشندے گرفتار کرلئے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مارچ2017ء) کوئٹہ میں مردم شماری کے دوران پولیس نے 22 افغان باشندے گرفتار کرلئے ‘ فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق کوئٹہ میں مردم شماری کے د وران 22 افغان باشندے گرفتار کئے گئے ہیں۔ افغان باشندوں کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :