سارہ لورین کولمبو میں فلمی ایوارڈ تقریب میں شرکت کریں گی

رواں برس مذکورہ تینوں فنکاروں کو کولمبومیں بیلیز لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈسے نوازا جا رہا ہے

جمعرات 30 مارچ 2017 11:59

سارہ لورین کولمبو میں فلمی ایوارڈ تقریب میں شرکت کریں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2017ء)پاکستانی اور بھارتی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی مشہوراداکار ہ سارہ لورین سری لنکا میں بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ زینت امان ،پونم ڈھلوں اور جتیندر کو ٹریبیوٹ پیش کرینگی۔

(جاری ہے)

پاکستانی اوربھارتی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی مشہوراداکار ہ سارہ لورین سری لنکا میں بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ زینت امان ،پونم ڈھلوں اور جتیندر کوٹر یبیوٹ پیش کرینگی۔بتایا گیا کہ رواں برس مذکورہ تینوں فنکاروں کو کولمبومیں بیلیز لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈسے نوازا جا رہا ہے۔