افغان صوبے لوگر میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 23 دہشتگرد ہلاک متعدد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 30 مارچ 2017 10:57

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 مارچ 2017ء) : افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق آپریشن  افغان صوبے لوگر میں کیا گیا۔

(جاری ہے)

دہشتگردوں کے خلاف آپریشن گذشتہ 20 روز سے جاری ہے ۔ 20 روز سے جاری آپریشن کے دوران 23 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا جبکہ 30 سے زائد دہشتگرد زخمی ہیں۔

متعلقہ عنوان :