اداکار میکال ذوالفقار نے شادی کے 6 سال بعد بیوی کو طلاق دے دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 30 مارچ 2017 10:46

اداکار میکال ذوالفقار نے شادی کے 6 سال بعد بیوی کو طلاق دے دی
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 مارچ 2017ء) : اداکار میکال ذوالفقار نے شادی کے 6 سال بعد اپنی اہلیہ سارہ میکال کو طلاق دے دی۔ تفصیلات کے مطابق میکال ذوالفقار نے اپنی طلاق کا اعلان خود کیا۔ میکال نے اہلیہ کو طلاق دینے کی اطلاع بذریعہ فیس بُک دی۔

(جاری ہے)

میکال کا کہنا تھا کہ دونوں جانب سے رشتے کو بچانے کی کوششوں کے باوجود یہ رشتہ طلاق پر ختمہو گیا ہے جس کا اعلان کرتے ہوئے مجھے نہایت افسوس ہے۔ میکال ذوالفقار اور سارہ میکال کی دو بیٹیاں ہیں۔

متعلقہ عنوان :