میں نکل پڑا ہوں اب پنجاب میں آراوز الیکشن نہیں ہونے دوں گا،مشرف گیا تو یہ شیر بنے تھے ان کو شیر میں نے ہی بنایا تھا، پارٹی کی طاقت اور جیالوں کے جذبے سے (ن) لیگ کو چت کردوں گا، آئندہ عام انتخابات میں چاروں صوبوں میں کامیابی حاصل کریں گے، سابق صدر آصف علی زرداری

بدھ 29 مارچ 2017 23:13

میں نکل پڑا ہوں اب پنجاب میں آراوز الیکشن نہیں ہونے دوں گا،مشرف گیا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مارچ2017ء) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نکل پڑا ہوں اب پنجاب میں آراوز الیکشن نہیں ہونے دوں گا،مشرف گیا تو یہ شیر بنے تھے ان کو شیر میں نے ہی بنایا تھا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو آصف علی زرداری نے کہا کہ پارٹی کی طاقت اور جیالوں کے جذبے سے (ن) لیگ کو چت کردوں گا، آئندہ عام انتخابات میں چاروں صوبوں میں کامیابی حاصل کریں گے، میں نکل پڑا ہوں اب پنجاب میں آراوز الیکشن نہیں ہونے دوں گا،مشرف گیا تو یہ شیر بنے تھے ان کو شیر میں نے ہی بنایا تھا ۔