پاناما لیکس کا فیصلہ 4 اپریل کو آئے گا: معروف صحافی نصرت جاوید کا دعوی

muhammad ali محمد علی بدھ 29 مارچ 2017 22:39

پاناما لیکس کا فیصلہ 4 اپریل کو آئے گا: معروف صحافی نصرت جاوید کا دعوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مارچ2017ء) پاناما لیکس کا فیصلہ 4 اپریل کو آنے کا دعوی کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی نصرت جاوید نے پاناما لیکس کیس کے حوالے سے بڑا دعوی کیا ہے۔

(جاری ہے)

نصرت جاوید نے دعوی کیا ہے کہ پاناما لیکس کا فیصلہ 4 اپریل کو آئے گا۔ واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کیخلاف بھی عدالت کی جانب سے 4 اپریل کو فیصلہ سنایا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :