علیم خان کیخلاف ایف آئی آر کے اندراج کیلئے تھانہ بنی گالہ میں درخواست دائر

muhammad ali محمد علی بدھ 29 مارچ 2017 22:03

علیم خان کیخلاف ایف آئی آر کے اندراج کیلئے تھانہ بنی گالہ میں درخواست ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مارچ2017ء) علیم خان کیخلاف ایف آئی آر کے اندراج کیلئے تھانہ بنی گالہ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں علیم خان اور صحافیوں کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ علیم خان کیساتھ الجھنے والے صحافیوں نے تحریک انصاف کے رہنما کیخلاف ایف آئی آر کے اندراج کیلئے تھانہ بنی گالہ میں درخواست دائر کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :