پشاور زلمی نے فاٹا سپر لیگ کروانے کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 29 مارچ 2017 21:43

پشاور زلمی نے فاٹا سپر لیگ کروانے کا اعلان کر دیا
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مارچ2017ء) پشاور زلمی نے فاٹا سپر لیگ کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے فاٹا میں کرکٹ سپر لیگ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ ٹورنامنٹ 3 سے 13 اپریل کے درمیان کھیلا جائے گا اور 24 ٹیمیں شرکت کریں گے۔