فیصل آباد،سمندر ی روڈ پر کار ٹریکٹر ٹرا لی میں تصا دم، 2افراد جاں بحق، 2شدید زخمی

بدھ 29 مارچ 2017 22:05

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مارچ2017ء) سمندر ی روڈ پر کار ٹریکٹر ٹا لی میں تصا دم 2افراد جاں بحق 2شدید زخمی زخمیوں کو الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز سمندری روڈ چک نمبر 465گ ب کے قریب تیز رفتار کار سا منے سے آنے والی گنوں سے بھری ٹرا لی سے ٹکرا گئی حا دثہ تیز رفتاری کے با عث پیش آیا جس کے نتیجہ میں 2افراد موقعہ پر ہی جا بحق ہو گئے جبکہ 2افراد جن میں خا لد اور مقبول شدید زخمی ہو گئیجنہیں الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ جاں بحق ہو نے والوں کی نعشیں پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :