لاہور میں لڑکیوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر افغانستان سمگل کرنے والے 2 نوجوان گرفتار

muhammad ali محمد علی بدھ 29 مارچ 2017 21:11

لاہور میں لڑکیوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر افغانستان سمگل کرنے والے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مارچ2017ء) لاہور میں لڑکیوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر افغانستان سمگل کرنے والے 2 نوجوان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے لاہور میں کاروائی کرتے ہوئے سائبر کرائم قوانین کے تحت 2 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دونوں نوجوان لڑکیوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر انہیں اور ان کے والدین کو بلیک میل کرتے تھے۔ جبکہ یہ ویڈیوز افغانستان بھی سمگل کرتے تھے۔

متعلقہ عنوان :