کوئٹہ،بروری روڈ پر پولیس نے چور کو دکان تالہ توڑتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

بدھ 29 مارچ 2017 21:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2017ء) بروری روڈ پر پولیس نے ایک چور کو ایک دکان تالہ توڑتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے بارونق اور کاروباری علاقے بروری روڈ پر ایک چور ایک دکان کا تالہ توڑ رہا تھا کہ گشت پر معمور پولیس نے بروقت کارروائی کرکے چور کو گرفتار کرلیا اور اسکے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شرع کردی ۔

متعلقہ عنوان :