اسلام آباد میں پانی کی شدید قلت پر تحریک انصاف نے احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیا
بدھ 29 مارچ 2017 20:50
(جاری ہے)
اس موقع پر شہزاد گل کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت اسلام آباد میں پانی جیسا بنیادی مسئلہ حل کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔
یومیہ پانی کی ضرورت پورے کرنے کے لیے 150MGD پانی درکار ہے جبکہ سپلائی صرف 50MGDمل رہی ہے اور عوام کو ٹینکرز مافیہ کے ہاتھوں یرغمال بنا دیا گیا ہے۔ منسٹر کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اپنے کیے گئے جھوٹے وعدوں سے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔ تحریک انصاف مطالبہ کرتی ہے کہ منسٹر کیڈ اپنے وعدوں کے مطابق پانی کے مسئلے کو ہنگامی بنیادوں پر حل کریں بصورت دیگر پی ٹی آئی آیئندہ لایحہ عمل کا اعلان جلد کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.