فیس بک نے مختلف زبانوں میں پیغام کو شائع کرنے میں مدد دینے کیلئے خودکار ترجمہ کرنے والا فیچر متعارف کرا دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 29 مارچ 2017 20:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مارچ2017ء) فیس بک نے مختلف زبانوں میں پیغام کو شائع کرنے میں مدد دینے کیلئے خودکار ترجمہ کرنے والا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک کی جانب سے صارفین کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فیس بک نے مختلف زبانوں میں پیغام کو شائع کرنے میں مدد دینے کیلئے خودکار ترجمہ کرنے والا فیچر متعارف کرایا ہے۔ ملٹی لینگویج کمپوزر نامی اس فیچر کے ذریعے آپ کسی ایک زبان میں اپنا پیغام لکھ کر پھر اپنی پسند کی کسی بھی زبان میں ترجمہ کرکے اسے شائع کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :