سندھ اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت سے ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا

بدھ 29 مارچ 2017 20:31

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مارچ2017ء) سندھ اسمبلی کا اجلاس بدھ کو 10 بجے کے مقررہ وقت کے بجائے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے صبح 11 بجکر 26 منٹ پر شروع ہوا ، جو بغیر کسی وقفے کے سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک جاری رہا، ایجنڈے کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد اسپیکر آغا سراج درانی نے ایوان کی کارروائی جمعہ کی صبح 10 بجے تک ملتوی کر دی ۔

متعلقہ عنوان :