سندھ کا انفراسٹرکچر بہتر ہوا ،ْاب پی پی پنجاب کے میدان میں اتر آئی ،ْنتاشہ دولتانہ

بدھ 29 مارچ 2017 21:25

سندھ کا انفراسٹرکچر بہتر ہوا ،ْاب پی پی پنجاب کے میدان میں اتر آئی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی جنرل سیکرٹری نتاشہ دولتانہ نے کہا ہے کہ سندھ میں تبدیلی آ رہی ہے اور وہاں کا انفراسٹرکچر بہتر ہو چکا ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں نتاشہ دولتانہ کا کہنا تھا کہ حامد سعید کاظمی کو حج سکینڈل میں رہائی ملنے پر مبارکباد دیتی ہوں، عدالت نے انہیں انصاف دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں تبدیلی آ رہی ہے اور وہاں کا انفراسٹرکچر بہتر ہو چکا ہے اب پی پی پنجاب کے میدان میں اتر آئی ہے۔

متعلقہ عنوان :