Live Updates

تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ کی طرز کا جہیز پر پابندی کا بل پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دیا

بدھ 29 مارچ 2017 21:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مارچ2017ء) تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ کی طرز کا جہیز پر پابندی کا بل پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دیا۔

(جاری ہے)

بل تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی آصف محمود کی جانب سے جمع کرایا گیا۔ بل کے تحت 50ہزار سے اوپر تحائف دینے پر پابندی کی تجویز دی گئی ہے۔قانون کی خلاف ورزی پر 2سال قید 3لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات