مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ کی حالت تشویش ناک، ہسپتال داخل

muhammad ali محمد علی بدھ 29 مارچ 2017 19:49

مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ کی حالت تشویش ناک، ہسپتال داخل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مارچ2017ء) مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ کی حالت تشویش ناک ہونے کے باعث انہیں ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ کی صحت اچانک خراب ہوگئی ہے۔ صحت کی خرابی کے باعث ان کی حالت تشویش ناک ہوگئی جس کے باعث انہیں فوری ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے۔ مشاہد اللہ کو اس وقت ہسپتال کے آئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :