دریا سے برآمد ہونے والی پانچ نعشوں میں سے ایک کی شناخت ہو گئی

بدھ 29 مارچ 2017 19:47

دریا سے برآمد ہونے والی پانچ نعشوں میں سے ایک کی شناخت ہو گئی
اٹک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2017ء) تھانہ صدر اٹک کی حدود باغ نیلاب ڈھوک خوشہ سے دریا سے برآمد ہونے والی پانچ نعشوں میں سے ایک کی شناخت ہو گئی ہے جبکہ چار نعشوں کی شناخت نہ ہونے پر میونسپل کمیٹی نے چاروں افراد کی نعشوں کو مقامی قبرستان میں امانت کے طور پر دفن کر دیا۔