سندھ اسمبلی کا اجلاس 10 بجے کے مقررہ وقت کے بجائے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا

بدھ 29 مارچ 2017 19:24

سندھ اسمبلی کا اجلاس 10 بجے کے مقررہ وقت کے بجائے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2017ء) سندھ اسمبلی کا اجلاس بدھ کو 10 بجے کے مقررہ وقت کے بجائے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے صبح 11 بجکر 26 منٹ پر شروع ہوا ، جو بغیر کسی وقفے کے سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک جاری رہا ۔

(جاری ہے)

ایجنڈے کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد اسپیکر آغا سراج درانی نے ایوان کی کارروائی جمعہ کی صبح 10 بجے تک ملتوی کر دی ۔

متعلقہ عنوان :