اسپیشل پولیس یونٹ نے پشاور میں کاروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا

بدھ 29 مارچ 2017 19:24

اسپیشل پولیس یونٹ نے پشاور میں کاروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد کو ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2017ء) اسپیشل پولیس یونٹ نے پشاور میں کاروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔اسپیشل پولیس یونٹ کے مطابق کوہاٹ روڈ پر کاروائی کے دوران مبینہ دہشت گرد کفایت اللہ کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

گرفتار ملزم پر دھماکہ خیز مواد نصب کرنے کاالزام ہے۔۔ دھماکہ خیز مواد کو پولیس نے ناکارہ بنادیاتھا۔ ملزم کو نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :