خیبرایجنسی میں بارودی مواد پھٹنے سے بچہ زخمی ہوگیا

بدھ 29 مارچ 2017 19:24

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2017ء) خیبرایجنسی میں بارودی مواد پھٹنے سے بچہ زخمی ہوگیاپولیٹکل حکام کے مطابق خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں مختار خیل روڈ پر کھلونا نما بم پھٹنے سے بچہ زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے لیتے ہوئی سرچ شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :