Live Updates

تحریک انصاف کے رہنما علیم خان اور نجی ٹی وی چینل کے صحافیوں کے درمیان جھگڑا

muhammad ali محمد علی بدھ 29 مارچ 2017 18:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مارچ2017ء) تحریک انصاف کے رہنما علیم خان اور نجی ٹی وی چینل کے صحافیوں کے درمیان جھگڑا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما علیم خان عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں ایک نجی ٹی وی چینلز کے صحافیوں سے گتھم گتھا ہوگئے۔

(جاری ہے)

صحافی کی جانب سے علیم خان سے بنی گالہ میں زمینوں پر قبضے کا سوال کیا گیا جس پر وہ شدید غصے ہوگئے۔ علیم خان نے صحافی کو کہا کہ اگر اسے پلاٹ چاہیے تو مجھے بتائے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات