پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

بدھ 29 مارچ 2017 18:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی آئی ٹی( سیکنڈ ائیر)اینول2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :