آصف زرداری کی ذکاء اشرف کی طرف سے دئیے گئے ظہرانے میں شرکت

پنجاب میں نئی سیاسی صف بندی ،جنوبی پنجاب میں انتخابی حکمت عملی سمیت آئندہ کی حکمت عملی بارے تبادلہ خیال کیا گیا

بدھ 29 مارچ 2017 18:53

آصف زرداری کی ذکاء اشرف کی طرف سے دئیے گئے ظہرانے میں شرکت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2017ء) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ سابق صدر آصف زرداری نے ذکاء اشرف کی طرف سے دئیے گئے ظہرانے میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر دونوں رہنمائوں میں تفصیلی ملاقات ہوئی جس میںپنجاب میں نئی سیاسی صف بندی ،جنوبی پنجاب میں انتخابی حکمت عملی سمیت آئندہ کی حکمت عملی بارے تبادلہ خیال کیا گیا ۔