کر پشن کر نیوالوں کیلئے سیاست کے دروازے بند کر نا ہوں گی'چوہدری محمدسرور
پوری قوم کی نظر یں سپر یم کورٹ کے فیصلے پر لگیں ہیں انشاء اللہ کر پشن کر نیوالے اپنے انجام سے دوچار ہونگے 'سابق گورنر پنجاب
بدھ 29 مارچ 2017 18:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت کی تمام پالیساں مکمل ناکام ہو چکی ہیں پاکستان قرضوں کی دلدل میں پھنس رہا ہے حکمران اسی طرح قرضے لیتے رہے تو ملک کا کوئی مستقبل نہیں رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف نے کر پشن کے خلاف ہمیشہ تمام جماعتوں کو ساتھ لیکر چلنے کی بات کی ہے کیونکہ کر پشن کے خاتمے سے ہی ملک میں مہنگائی بے روز گاری اور لوڈشیڈ نگ سمیت دیگر مسائل کا خاتمہ ہوگا اور ملک حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ گامزن ہوگا ۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.