وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف (ل؛) پریس کانفرنس کرینگے

بدھ 29 مارچ 2017 18:12

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف (ل؛) پریس کانفرنس کرینگے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2017ء)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف (کل) جمعرات کو پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

وزارت مذہبی امور کے مطابق پریس کانفرنس شام چار بجے وزارت مذہبی امور میں ہوگی جس میں وزیر مذہبی امور اور وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات شاہ اہم امور پر اظہار خیال کریں گے۔