او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن کے آٹھ رکنی وفد کا آزاد جموں کشمیر کا دورہ ،ْ صدر ،ْوزیر اعظم سے ملاقاتیں
بھارتی قابض فورسز لوگوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک رہی ہیں ،ْ بچوں کو سکول جانے کی اجازت بھی نہیں ،ْ وفد کو آگاہ کیا
بدھ 29 مارچ 2017 18:07
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق وفد نے حریت قیادت سے بھی بات چیت کی جنہوں نے انہیں بھارتی مقبوضہ کشمیر میں صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی۔وفد کو آگاہ کیا گیا کہ بھارتی قابض فورسز لوگوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے بھی روک رہی ہیں اور بچوں کو سکول جانے کی اجازت بھی نہیں۔
حریت قیادت یا تو زیر حراست یا نظر بند ہیں۔بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کا سب سے بڑا فوجی زون بنادیاہے اور ہر سترہ شہریوں کی نگرانی کیلئے ایک فوجی تعینات ہے۔وفد کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے سے متعلق بھارتی کوششوں کے بارے میں بھی بریف کیا گیا۔انسانی حقوق کمیشن نے مقبوضہ کشمیر تک رسائی کیلئے کئی بار رابطے کئے لیکن بھارت نے مسلسل انکار کر رہا ہے۔ترجمان کے مطابق انسانی حقوق کمیشن کا دورہ آزاد جموں و کشمیر کشمیری عوام کی حق خود ارادیت کو عملی جامہ پہنانے اور کشمیری عوام کی پاکستان کی غیر متزلزل سیاسی ،سفارتی اور اخلاقی حمایت کے عزم کا عکاس ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.