خضدارگرڈسٹیشن سے بجلی بندرہے گی

بدھ 29 مارچ 2017 18:01

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2017ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق نئے تعمیرہونے والی خضدار۔

(جاری ہے)

سوراب ٹرانسمیشن لائن پرکنڈکٹرکراسنگ کے کام کے سلسلے میں 30مارچ سے 16اپریل تک (روزانہ)خضدارگرڈسٹیشن کے سٹی I، سٹی II،سٹیIIIاور خیرآباد فیڈروںسے صبح8بجے سے شام7بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :