82سالہ حافظے کے ماہر اب متحدہ عرب امارت کے طالب علموں کو تربیت دیں گے

بدھ 29 مارچ 2017 17:25

82سالہ حافظے کے ماہر اب متحدہ عرب امارت کے طالب علموں کو تربیت دیں گے
82 years old memory master will encourage UAE students An 82 سالہ حافظے کے ماہر اب متحدہ عرب امارت کے طالب علموں کو تربیت دیںگے 82 سالہ حافظے کے ماہر اب متحدہ عرب امارات کے طالب عملوں کو پڑھائیںگے۔گلف نیوز کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ کوئی شخص اگر خراب حافظے کے ساتھ پیدا ہوتا ہے تو وہ کچھ ٹیکنیکس کا استعمال کرتے ہوئے اپنے دماغ کو مضبوط بنا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

82 سالہفرانسس زاوئیر کا کہنا ہے کہ انہوں نے دنیا کے کئی اداروں میں بچوں کو تربیت دی ، اب وہ متحدہ عرب امارات کے بچوں کو بھی حافظہ تیز کرنے کی ترغیب دیں گے۔

انہیں میموری فلنگ سسٹم کا والد بھی کہا جاتا ہے ، وہ لوگوں کو حافظہ تیز کرنے کے لئے بتانے والی ہدایات کے مشن پر ہیں۔جب کہ زاوئیر کو بذات خود دنیا کے کئی واقعات ، کئی سائینسی ایجادات ، کیلینڈر میں موجود تواریخ یاد ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی شخص سب کچھ زبانی یاد کرسکتا ہے ، محض ان کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔