لاہور،پولیس کی کاروائیغیر ملکی شراب کی 100سے زائد بوتلیں بر آمد دوملزمان گرفتار

بدھ 29 مارچ 2017 16:59

لاہور،پولیس کی کاروائیغیر ملکی شراب کی 100سے زائد بوتلیں بر آمد دوملزمان ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2017ء) لاری اڈا پولیس نے ایک کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی شراب کی 100سے زائد بوتلیں قبضہ میں لے کر دوملزمان کوگرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

ملزمان میں ایک خاتون بھی شامل ہے جن کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ وہ یہ شراب شہرکے پوش علاقوں میں فروخت کرنا چاہتے تھے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :