وزیر اعظم محمد نواز شریف نے مقامی کھیلوں کی بحالی اور ترقی کیلئے محمد اعجاز گل کی سربراہی میں ٹاسک فورس تشکیل دیدی
بدھ 29 مارچ 2017 16:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مقامی کھیلوں کی بحالی قائم کردہ ٹاسک فورس میں پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد سرور، پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری ارشد ستار اور ٹگ آف وار فیڈریشن کا نمائندہ شامل ہو گا۔ ٹاسک فورس ملک میں مقامی کھیلوں بالخصوص کبڈی ، رسہ کشی اور ویٹ لفٹنگ کے کھیلوں کے فروغ اور ترقی کیلئے مختلف تجاویز کا جائزہ لے گا اور اپنی سفارشات مرتب کرکے منظوری کیلئے وزیر اعظم نواز شریف کو ارسال کرئے گا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.