آئی جی سندھ نے میٹرک کے امتحانات میں پولیس کے ملوث ہونے کی خبروں کا نوٹس لے لیا

بدھ 29 مارچ 2017 16:50

آئی جی سندھ نے میٹرک کے امتحانات میں پولیس کے ملوث ہونے کی خبروں کا ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2017ء) ترجمان سندھ پولیس کے مطابق سکھر میں میٹرک کے امتحانات کے دوران طلبہ کو نقل کرانے میں مبینہ طور پر پولیس کے ملوث ہو نے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی سکھر سے تفصیلی انکوائری اور غیر جانبدارانہ کاروائی پر مشتمل رپورٹ طلب کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :