سندھ ہائی کورٹ میں افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے حوالے سے نوٹی فکیشن جار ی

بدھ 29 مارچ 2017 16:49

سندھ ہائی کورٹ میں افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے حوالے سے نوٹی فکیشن ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2017ء) سندھ ہائی کورٹ میں افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے حوالے سے نوٹی فکیشن جار ی کردیاگیا ہے ۔

(جاری ہے)

رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق عبدالعزیز چنہ کو سیکرٹری پروٹوکول اور نسیم حیدر کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا پرائیویٹ سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :