رینالہ خورد میں الیکٹرانک میڈیا رپورٹر ایسوسی ایشن کاتعزیتی اجلاس

بدھ 29 مارچ 2017 16:38

رینالہ خورد۔29 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2017ء)الیکٹرانک میڈیا رپورٹر ایسوسی ایشن رینالہ خورد کا تعزیتی اجلاس محمد اسماعیل بھٹی کی زیر صدارت منعقد ہوا جسمیں تمام ممبران نے شرکت کی ،اجلاس میں سپیشل برانچ کے ملازم چوہدری محمد علی کے والد کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا، مرحوم کی مغفرت ،درجات میں بلندی اور لواحقین کیلئے صبر وجمیل کی دعا کی۔