پاکستان بحرین کو اپنا قریبی دوست اور بااعتماد شراکت دار سمجھتا ہے ، دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات مشترکہ تاریخ ‘ ثقافتی روابط اور عوامی سطح پر رابطوں سے عبارت ہیں، وزیراعظم محمد نوازشریف کی بحرین کے وزیر برائے صنعت، تجارت و سیاحت زید آر الزیانی سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 29 مارچ 2017 14:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی میدان میں تعاون سے برادرارنہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔
وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ بحرین میں پاکستانی برادری دونوں ممالک کے درمیان انسانی پل کا کردار ادا کرتی ہے اور دونوں ممالک کی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔وزیراعظم نے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔بحرین کے وزیر تجارت نے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کی طرف سے وزیراعظم کے لئے نیک تمنائیں پہنچاتے ہوئے کہا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی روابط کو وسعت دینے کے خصوصی مینڈیٹ کے ساتھ آئے ہیں انہوں نے پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے جاوید ملک کے کردار کو سراہتے ہوئے اقتصادی سفارتکاری کے بارے میں ان کے مثبت کردار کی تعریف کی ۔ ملاقات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار ‘ وزیر تجارت خرم دستگیر خان ‘ بحرین میں پاکستان کے سفیر جاوید ملک اور سینئر حکام موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.